منڈی بہاوالدین پولیس نے شہداء کی فیملیز میں نقد رقم و راشن تقسیم کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایات پر شہداء کی فیملیز میں عید گفٹس، عید پیکج راشن،اور عیدی تقسیم کی گئی اور انکے درجات بلندی کیلئے دعا کی گئی. منڈی بہاوالدین پولیس مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے شہداء کی فیملیز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انشآاللہ

منڈی بہاوالدین پولیس (‌ایم.بی.ڈین نیوز 11 مئی 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایات پر شہداء کی فیملیز کیلئے عید پیکج نقد رقم و راشن کا بہترین و معقول انتظام کیا گیا۔ DPO منڈی بہاوالدین اور متعلقہ سرکلز انچارج SDPO’s صاحبان نے بڑی ذمہ داری کیساتھ نقد رقم و راشن اور محبت بھرے پھولوں کے گلدستے مستحق شہداء فیملیز کے گھروں میں پہنچا دئیے گئے۔

اس موقع پر انور سعید کنگرا (DPO منڈی بہاوالدین)کا کہنا تھا کہ شہداء کی فیملیز ہمیں اپنی فیملیز کیطرح عزیز ہیں اور ہر خوشی و غم کے موقع پر ہم انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں. انور سعید کنگرا(DPO منڈی بہاوالدین) نے شہداء کیلئے درجات بلندی کیلئے دعا فرمائی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین پولیس نے شہداء کی فیملیز میں نقد رقم و راشن تقسیم کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!