منڈی بہاوالدین میں سموگ سپرے نہ ہونے کے باعث مکھیوں کی بہتات سے بیماریاں جنم لینے لگی

منڈی بہاوالدین میں سموگ سپرے نہ ہونے کے باعث مکھیوں کی بہتات سے کئی اقسام کی بیماریاں جنم لینے لگی، انتظامیہ نوٹس لے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 اگست 2021) منڈی بہاوالدین میں مکھیوں کی بہتات ہو گئی جس کی بڑی وجہ بلدیہ کا ناقص صفائی کا انتظام اور محکمہ صحت انتظامیہ کا مون سون میں بروقت سموگ سپرے نہ کرنا ہے جس کی وجہ سے ضلع میں ہیضہ کی وبا کے ساتھ ساتھ ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔۔

محکمہ صحت اور متعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ مون سون کے اس موسم میں سموگ سپرے کو یقینی بنایا جائے تاکہ خطرناک صورتحال سے بچا جا سکے.

اپنا تبصرہ لکھیں