منڈی بہاوالدین: فائرنگ سے آج پھر 1 ناجوان قتل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہو ہوگیا. منڈی بہاوالدین کے علاقہ دتو چوڑ کا رہائشی نوجوان فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا جبکہ ساتھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا. ہسپتال منتقل

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 3 ستمبر 2021) منڈی بہاءالدین کے علاقہ دتو چوڑ کا رہائشی راجہ علی بلو ولد راجہ اشرف آج نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، جبکہ اسکا 1 ساتھی فائر لگنے سے ہسپتال منتقل ہے جبکہ 1 دوست بچ نکلا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین میں فائرنگ سے آج پھر 2 افرد قتل

مقتول پچھلے کئی دنوں سے چوری و ڈکیتی کے سلسلہ میں جیل میں قید تھا جس کی 2 دن پہلے ضمانت ہوئی تھی اور رہا کر دیا گیا تھا. آج تحصیل ملکوال کے گائوں واڑہ چامیاں کے قریب ساہی موٹر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کے کے راجہ بلو کو قتل کر دیا. جبکہ متقول کا 1 ساتھی فائر لگنے سے زخمی ہوگیا جسے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا کہ جبکہ تیسرا دوست نہر میں چھلانگ لگا کر بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا.

https://www.youtube.com/watch?v=2vuUWFHALII

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: فائرنگ سے آج پھر 1 ناجوان قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!