منڈی بہاءالدین کی نابینہ خاتون سکول ٹیچر نے تبادلہ کیلئےہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

نابینا شخص کی بیوی کے منڈی بہاءالدین سے لاہور تبادلے کا معاملہ، عبداللہ حسیب نے اپنی نابینا اہلیہ سپیشل سکول ٹیچر آمنہ ارشد کے تبادلہ کیلئے رجوع کر لیا

لاہور+منڈی بہاءالدین ( کورٹ رپورٹر ایم.بی.ڈین نیوز 30 نومبر 2021) عدالت نے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن سے جواب طلب کر لیا ۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت کی ۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ سیکرٹریٹ کے نائب قاصد نے موقف اختیار کی درخواست گزار کی نابینا بیوی آمنہ ارشد منڈی بہاؤالدین کے سپیشل ایجوکیشن کے سکول میں بطور ٹیچر تعینات ہے.

سائل گزشتہ ایک سال سے لا ہور تبادلے کیلئے درخواستیں لکھ رہے ہیں مگر شنوائی نہیں ہورہی ۔ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اور سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن سے جواب طلب کر لیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین کی نابینہ خاتون سکول ٹیچر نے تبادلہ کیلئےہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!