منڈی بہاءالدین پولیس کی بڑی کاروائی، ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ کا مال مسروقہ برآمد

mbdin news
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین میں ضلع پولیس کی بڑی کاروائی بین اضلاعی 04 ڈکیت گینگ کے 14 ارکان گرفتار، ڈیڑھ کروڑ روپے مالیتی کی نقدی، گاڑیاں، موٹر سائیکل بر آمد کر لئے، ڈسڑکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی پولیس لائن میں پریس کانفرنس

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 4 فروری 2022) منڈی بہاءالدین میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ضلع پولیس نے کارروائی کر کے ضلع جہلم، گجرات، اور منڈی بہاءالدین میں وارداتیں کرنے والے چار بین اضلاعی ڈکیت گینگ کے 14 ارکان کو گرفتار کر لیا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین پولیس کی بڑی کاروائی، 1کروڑ روپے کے 48مویشی برآمد، ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان سے 4 عدد گاڑیاں، 25 موٹر سائیکل ،01 رکشہ اور 60 لاکھ روپے کی مسروقہ نقدی ناجائز اسلحہ سمیت برآمد کر کے گرفتار ملزمان کرلیا ہے ڈاکوؤں نے دوران تفتیش 34 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، DPO منڈی بہاؤالدین انور سعید کنگرا نے امید ظاہر کی ہے کہ ضلع ہذا اور ارد گرد کے اضلاع میں وارداتوں میں نمایاں کمی آئے گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین پولیس کی بڑی کاروائی، ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ کا مال مسروقہ برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!