منڈی بہاءالدین میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

election
Share

Share This Post

or copy the link

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےکا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے 36 میں سے 17 اضلاع میں 9 جون کو پولنگ ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 21 اپریل سے 25 اپریل تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 27 اپریل سے 9 مئی تک ہوگی۔ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 10 سے 12 مئی تک دائر کی جائیں گی، اپیلیں 14 مئی تک نمٹائی جائیں گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 19 مئی تک واپس لیے جا سکیں گے، انتخابی نشان 20 مئی کو الاٹ کیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں ڈی جی خان ، راجن پور ، مظفر گڑھ ، لیہ، خانیوال ، ویہاڑی ، بہاولپور ، ساہیول ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ ، سیالکوٹ ، خوشاب ، سیالکوٹ ، حافظ آباد ، منڈی بہاولدین ، جہلم اور اٹک میں انتخابات ہوں گے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!