منڈی بہاءالدین رمضان بازار کیلئے924 میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے گی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 مارچ 2022)رمضان بازاروں میں سستے آٹے کیلئے گندم کی فراہمی کا کوٹہ مختص: منڈی بہاءالدین کیلئے924 میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے گی.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 مارچ 2022) حکومت پنجاب نے گوجرانوالہ ڈویژن میں قائم کیلئے گئے 48 رمضان بازاروں میں سستے آٹے کی وافر دستیابی کیلئے 14 ہزار 462 میٹرک ٹن گندم کا کوٹہ مختص کر دیا ہے۔ جہاں پر عوام الناس کو رعایتی نرخوں پر آتا دستیاب ہو گا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین میں 4 رمضان بازار لگائے جائیں گے،جو کہ 25 شعبان سے فنکشنل کردئیے جائیں گے

گوجرانوالہ اور حافظ آباد کیلئے 7276 میٹرک ٹن گجرات 2776 میٹرک ٹن منڈی بہاؤ الدین میں 924 میٹرک ٹن سیالکوٹ میں 2287 میٹرک ٹن اور نارووال میں 1198 میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائیگی ۔ رمضان بازاروں میں عوام کو خصوصی سبسڈی کے تحت 10 کلو گرام آٹے کا تھیلا 450 روپے کے رعایتی نرخوں پر دستیاب ہو گا۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر فلور ملز کو 1600 روپے میں 40 کلو گرام گندم فراہم کی جائے گی اور سپلائی کا سلسلہ 27 مارچ سے شروع کر دیا جائے گا۔

رمضان کیلنڈر برائے ضلع منڈی بہاءالدین 2022

کمشنز احسان بھٹہ نے اپنی زیر صدارت اجلاس میں کہا کہ آلے کے تحصیلوں کا وزن اور معیار برقرار رکھنا ضلعی انتظامیہ فلور ملز مالکان اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ ذمہ داری ہوگی جس کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسروں و اہلکاروں کے خلافت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین رمضان بازار کیلئے924 میٹرک ٹن گندم فراہم کی جائے گی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!