منڈی بہاءالدین: تیز رفتار بس نےسکول وین کو کچل ڈالا، 2 بچیاں اور ڈرائیور جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین سے جانے والی بس نے دھنی کے قریب سکول کے کیری ڈبہ کو کچل ڈالا۔ ڈرائیور اور دو بچیاں جاں بحق۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 5 اکتوبر 2021) یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جب مزدا نما بس نے آگے نکلنے کی کوشش میں تیز رفتاری کی وجہ سے سڑک کے درمیانی ڈیوائڈر کو کراس کیا۔ اور مخالف سمت سے آنے والے کیری ڈبہ کو کچل ڈالا۔ یہ مزدا ڈرائیور انتہائی برے طریقہ سے گاڑی چلاتے ہیں۔

ان کی لاپرواہی کی وجہ سے اب تک متعدد حادثات ہو چکے ہیں۔ مگر انتظامیہ ان کے خلاف کچھ کرنے سے قاصر ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین: تیز رفتار بس نےسکول وین کو کچل ڈالا، 2 بچیاں اور ڈرائیور جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!