منڈی بہاءالدین ، پھالیہ اور ملکوال سمیت مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین شہر ، پھالیہ اور ملکوال سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 جولائی 2021) منڈی بہاءالدین شہر کے ساتھ پھالیہ اور ملکوال سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جس سے گرمی کے ستائے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے بارش سے شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا جبکہ متعدد فیڈرز ٹرپ کر جانے سے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی معطل ہو گئی.

ماہرین زراعت کے مطابق مون سون کی حالیہ بارشیں دھان کی کاشت کی گئی فصل کیلئے مفید ہو گی جس سے کاشتکاروں کو بھی تیل کی بچت سے کافی فائدہ ہو گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین ، پھالیہ اور ملکوال سمیت مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!