ملکوال:تیز رفتار ٹرین کی مسافر وین کو ٹکر، گاڑی نہر میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملک وال ۔چک سیدا کے قریب کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر ملت ایکسپریس ٹرین کی کار کو ٹکر، مسافر ٹرین کی ٹکر سے کار نہر میں جا گری، دو افراد جاں بحق ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ریسکیو نے لاشیں اور زخمی افراد کو تحصیل اسپتال ملکوال منتقل کر دیا حادثہ بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 20 جنوری 2021) چک سیدا کے قریب کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر ملت ایکسپریس ٹرین کی کار کو ٹکر، مسافر ٹرین کی ٹکر سے کار نہر میں جا گری، دو نوجوان 17 سالہ شاویز احمد ولد قمر عباس اور عامر اقبال ولد ظفر اقبال 22 سالہ ساکن ہریا جاں بحق جبکہ احمد یار ولد متعلی خان شدید زخمی ہوگیا، ریسکیو نے تینوں افراد کو تحصیل اسپتال ملکوال منتقل کر دیا ہے ریسکیو کے مطابق حادثہ ریلوے کراسنگ پر پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا ریسکیو نے کار کو نہر سے نکال لیا ہے،

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال:تیز رفتار ٹرین کی مسافر وین کو ٹکر، گاڑی نہر میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!