مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغازہوگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

مکہ المکرمہ: مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغاز ہوگیا۔

حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ یعنی تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد مسجد حرام میں نمازیوں، حجاج اور معتمرین کے لیے مزید گنجائش پیدا ہوجائے گی۔ توسیع کے بعد مسجد حرام کا اجمالی رقبہ 519149 مربع میٹر ہوجائے گا۔

’فیز3‘ منصوبے کے لیے الیکٹراک میکینک سسٹم اورتعمیراتی سرگرمیوں کے لیے 60 مختلف کمپنیوں کو پرمٹ جاری کیے گئے ہیں۔ جاری بیان کے مطابق توسیعی منصوبے میں مطاف کی عمارت کی توسیع بھی شامل ہے۔ توسیع کے دوران دروازوں، مرکزی میناروں سمیت داخلی راستوں باب شاہ عبدالعزیز، باب العمرہ اور باب الفتح کی توسیع بھی شامل ہے۔

انتظامیہ کے مطابق اس سے قبل مطاف عمارت کو بھی مکمل کرلیا گیا ہے جب کہ وزارت خزانہ کے تعاون سے حرم مکی کے توسیع پراجیکٹ میں بنیادی ڈھانچے اوردیگربنیادی سروسز کو بھی مکمل کرلیا گیا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغازہوگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!