عید پر تنخواہیں نہ ملنے پر ٹیوٹا ملازمین کا احتجاج

featured
Share

Share This Post

or copy the link

(جنید ریاض) عیدپرتنخواہیں نہ ملنےپرگورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج رائیونڈروڈ کے ملازمین کا احتجاج،ملازمین نے ٹیوٹا سیکرٹریٹ کے باہرشدید نعرے بازی کی،،مظاہرین نے عید سے قبل ہر صورت تنخواہیں ادا کرنے کامطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں واقع ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رائیونڈ روڈ کے سینکڑوں ملازمین نے عید پر تنخواہیں جاری نہ کرنے پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیوٹا گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رائیونڈروڈ، ڈی جی خان اور منڈی بہاوالدین کو فی الفورتنخواہیں جاری کرے.

عیدپر تنخواہیں جاری نہ کرنے پر ملازمین نے ٹیوٹا حکام کیخلاف نعرے بازی بھی کی ۔ملازمین کا کہنا تھا کہ مذکورہ ٹیکنیکل اداروں میں ملازمین اکیس سال سے بھی زائد عرصہ سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔مظاہرین نے دھمکی دی ہے کہ عید سے قبل تنخواہیں جاری نہ ہوئی تو احتجاج جاری رکھیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عید پر تنخواہیں نہ ملنے پر ٹیوٹا ملازمین کا احتجاج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!