عوام کو سستی اور معیاری ایشائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے پاہڑیانوالی میں سہولت بازار کا افتتاح کردیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسسٹنٹ کمشنر ساجد منیر کلیار، چیف آفیسر تحصیل رضوان بشیر آغا اور ریگولیشن انسپکٹر ملک ماجد حسین نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کو سستی اور معیاری ایشائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے پاہڑیانوالی میں سہولت بازار کا افتتاح کردیا گیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 31 مئی 2021) اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ اس اقدام کے لیے مرکزی انجمن تاجران اپنی بھرپور توجہ سے سہولت بازار کو کامیاب بنائے، جس پر انجمن تاجران پاہڑیانوالی کے صدر طیب عباس چکوالیہ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اختر حسین صابری، اور سرپرست چوہدری ظفر اقبال چکوالیہ نے سہولت بازار کی کامیابی کے لیے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی.

اس موقع پر سینئر نائب صدر مرزا فیاض رسول،جائنٹ سیکرٹری میاں شفیق الرحمن،مدثر صدیق سیکرٹری فنانس بلال خورشید، رابط سیکرٹری محمد فاروق چکوالیہ سمیت سیکرٹری نشریات کے علاؤہ دیگر عہدیداران و ممبران بھی موجود تھے جبکہ اس موقع پر چئیرمین پاہڑیانوالی پریس کلب خرم شہزاد وڑائچ،جنرل سیکرٹری چوہدری خالد وڑائچ اور سیکرٹری انفارمیشن محمد شہباز مغل بھی موجود تھے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عوام کو سستی اور معیاری ایشائے خوردونوش کی فراہمی کے لیے پاہڑیانوالی میں سہولت بازار کا افتتاح کردیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!