ضلعی انتظامیہ منڈی بہاوالدین نے عید الاضحی پر مویشی منڈیوں کے قیام کیلئے تیاریاں شروع کردیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ضلعی انتظامیہ منڈی بہاوالدین نے عید الاضحی پر ضلع میں مویشی منڈیوں کے قیام کیلئے تیاریاں شروع کردیں-ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے اس حوالہ سے لوکل گورنمنٹس کو ٹاسکس بھی دے دیئے ہیں-

منڈی بہاوالدین (ا یم.بی.ڈین نیوز 6 جولائی 2021) میویشی منڈیوں کے قیام اور عید پر صفائی آپریشن بارے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا-ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منڈیوں کے قیام بارے سائٹس پلان فائنل کرکے جلد ڈی سی دفتر بھجوایا جائے. منڈیاں میونسپل کمیٹیز کی حدود سے باہر شہروں کے قریب بنائی جائیں.

انہوں نے کہا کہ جس جگہ ایک سے زائد منڈیوں کی ضرورت ہے اس کیلئے بھی پلاننگ کی جائے اس کے ساتھ عید پر صفائی آپریشن کیلئے بھی قبل از وقت پلاننگ مکمل کی جائے. اسسٹنٹ کمشنرز خود منڈیوں کیلئے مجوزہ سائٹس وزٹ کرکے رپورٹ دیں-

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ضلعی انتظامیہ منڈی بہاوالدین نے عید الاضحی پر مویشی منڈیوں کے قیام کیلئے تیاریاں شروع کردیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!