شہر میں تجاوزات کی بھرمار، میونسپل عملہ صرف فوٹو سیشن تک محدود

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میونسپل کمیٹی کا ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن یا فوٹو سیشن شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار شہر میں تجاوزات ختم کرنے کی بجائے میونسپل کمیٹی کا عملہ سارا دن کالج چوک میں لگے سائن بورڈ ہی اتارتے دیکھائی دئیے

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 جولائی 2022) منڈی بہاوالدین شہر میں ناجائز تجاوزات قائم میونسپل کمیٹی کاروائی سے گریزاں. کالج چوک میں چند لگے سائن بورڈ ہی سارا دن اکھاڑتے رہے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے ضلع بھر میں ناجائز تجاوزات کیخلاف مکمل آپریشن کرنے کی اپیل کردی.

شہریوں کا کہنا ہے کے اگر ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا ہی جاتا ہے تو دوسرے دن انہی کو دوبارہ ناجائز تجاوزات قائم کرنے کی اجازت کون دیتا ہے میونسپل کمیٹی عملہ ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن کرکے صرف فوٹو سیشن تک کیا جاتا ہے. فوٹو سیشن کے بعد ضبط شدہ سامان واپس انہی کو دے دیا جاتا ہے جو کسی کی سفارش کروادیتے ہین اور پہلے سے بڑھ کر تجاوزات قائم کردیتے ہین جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

شہریوں نے کہا کے اسکا مطلب میونسپل کمیٹی میں تعینات عملہ جگا ٹیکس کی وصول کرکے ہی تجاوزات قائم کرنے دیے جاتے ہیں اور سرکاری مشینری کا استمعال کرکے محکمہ کو بھی لاکھوں کا نقصان کیا جاتا ہے اگر میونسپل کمیٹی کو ہدائت آہی گی کے تجاوزات کو ختم کرکے رپورٹ دی جائے تو انکو دوبارہ بحال نہ ہونے دیا جائے شہریوں نے مزید ڈپٹی کمشنر سے نوٹس کے کر شہر بھر محلہ جات میں ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے کے بعد خود نگرانی کرے تاکہ کوئی شخص دوبارہ تجاوزات بحال نہ ہوں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شہر میں تجاوزات کی بھرمار، میونسپل عملہ صرف فوٹو سیشن تک محدود

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!