سینیر ایڈوائزر اوورسیز فورم اور شاہد رضا رانجھا کی جانب سے بینک ڈکیتی میں شہید ہونے والے گارڈ کی بیوہ اور بچوں کے لیے ایک لاکھ روپے کا اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سینیر ایڈوائزر اوورسیز فورم دیوان غلام مصطفی اور شاہد رضا رانجھا کی جانب سے بینک ڈکیتی میں شہید ہونے والے گارڈ غلام رسول کی بیوہ اور بچوں کے لیے ایک لاکھ روپے کا اعلان

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 22 دسمبر 2020) اوورسیز فورم کے سینیر ایڈوائزر دیوان غلام مصطفے کو منڈی بہاؤالدین میں ڈکیتی کی واردات میں شہید ہونے والے گارڈ غلام رسول کے اہل خانہ کی طرف توجہ دلوائی گئی اور اوورسیز فورم کے پلیٹ فارم سے ایسے خاندانوں کی امداد بھی فورم کے مشن میں شامل کرنے کو کہا جس کی ابتدا دیوان مصطفے نے اپنے آپ سے پیش کی ہے ۔اوورسیز فورم شہید ہونے والے گارڈ کی فیملی کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

نیشنل بنک منڈی بہاوالدین میں چوری کی واردات، چور 1 کروڑ روپے چھین کر فرار، واقع کی ویڈیو دیکھیں

ڈکیتی کی اکثر وارداتوں میں محنت کش اور غریب ہی جان کی بازی ہارتے ہیں ۔نیشنل بینک میں ہونے والی ا س ڈکیتی میں بھی پھالیہ کے محنت کش نے فرض شناسی کی وہ قربانی دی۔جس کی مثال کم ہی ملتی ہے ۔اللہ غلام رسول شہید کو جنت اور لواحقین کو صبر دے۔مجھے امید ہے پولیس اور سراغ رساں ادارے اس واردات کے کرداروں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔

ہمارے لیگل ایڈوائزر ابو سفیان تارڑ چند دن کے اندر اوورسیز فورم کی جانب سے ایک لاکھ کا امدادی چیک مرحوم کی بیوہ تک ضرور پہنچائیں گے ۔ایسی وارداتوں میں شہید ہونے والے کی فیملی جس بے بسی سے دوچار ہوتی ہے ۔یہ تو وہ ہی جانتے ہیں مگر ایسے موقعہ پر معاشرے کے با وسائل لوگوں کو خاموش نہیں رہنا چاہیے بلکہ ایسی فیملی کی سپورٹ ضروری ہے۔میں چاہوں گا کہ کچھ اور دوست بھی شہید ہونے والے گارڈ کی فیملی کو سپورٹ کریں ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سینیر ایڈوائزر اوورسیز فورم اور شاہد رضا رانجھا کی جانب سے بینک ڈکیتی میں شہید ہونے والے گارڈ کی بیوہ اور بچوں کے لیے ایک لاکھ روپے کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!