سیلفی کے جنون میں نوجوان دریا میں ڈوب گیا

death
Share

Share This Post

or copy the link

مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے علاقے مانسہرہ میں سیلفی کے جنون میں مبتلا نوجوان تصویر بنانے کے دوران دریا میں ڈوب گیا.

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب سے سیاحت کے لیے مانسہرہ جانے والے نوجوان نے گڑھی حبیب اللہ میں قائم شوہال پُل کے قریب سیلفی لینے کی کوشش کی تو وہ دریائے کنہار میں گر کر پانی کے تیز بھاؤ کی نظر ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیلفی لینے کا جنون؛ ٹرین کی ٹکر سے 2 نوجوان ہلاک اور1 زخمی

واقعے کی اطلاع ملنے پر مانسہرہ سے ریسکیو 1122کی واٹر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچی اور نوجوان کی لاش کو تلاش کرنا شروع کیا مگر اہلکاروں کو ناکامی کا سامنا رہا۔ اطلاع کے مطابق متوفی کی شناخت مزمل رحمت کے نام سے ہوئی جو ضلع ننکانہ کا رہائشی تھا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سیلفی کے جنون میں نوجوان دریا میں ڈوب گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!