ریگولیٹری ڈیوٹی عائد، 6 قسم کے موبائل فونز مزید مہنگے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے، حکومت نے 6 قسم کے موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔

حکومت کی جانب سے کسٹم کوڈ کے تحت 30 ڈالر تک کے موبائل فون پر 300 روپے فی سیٹ ڈیوٹی لگائی گئی ہے، 30 تا100 ڈالر کے موبائل فون پر 3 ہزار روپے، 100 تا 200 ڈالر کے موبائل فون پر 7500 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے اسمارٹ فونز کی کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ کردیا

دستاویز کے مطابق 200 تا 350 ڈالر کے موبائل فون پر 11000روپے ۔ 350 تا 500 ڈالر کے فی سیٹ موبائل فون پر 15000 روپے ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ اس کے عللاوہ 500 ڈالر سے زائد فی سیٹ پر 22000 روپے ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ریگولیٹری ڈیوٹی عائد، 6 قسم کے موبائل فونز مزید مہنگے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!