بھوجووال سکول کے مین گیٹ پر اندھادھند فائرنگ

Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: گورنمنٹ ہائی سکول بھوجووال کے مین گیٹ پر رات کے وقت اندھا دھند فائرنگ کا معاملہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کرانے پولیس کی کارروائی کاحکم دیدیا۔

منڈی بہاؤ الدین (نامہ نگار 24 فروری 2022) ہیڈ ماسٹر کی درخواست پر پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے۔ نواحی گائوں بھوجواں کے گورنمنٹ ہائی سکول پر گزشتہ رات نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اندھا دھند فائرنگ کر کے عمارت اور سکول کے مین گیٹ کو نقصان پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں: لیدھر: مخالفین نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا، ویڈیو دیکھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرانے ہیڈ ماسٹر کی درخواست پر پولیس کو فوری کار وائی کا حکم دیا. جس پر پولیس تھانہ گوجرہ موقع پر پہنچ گئی اور موقع کا معائنہ کیا اور گولیوں کے خول تحویل میں لے لئے۔ ڈی پی او انور سعید کھر کا کہناتھا کہ ملزموں کو جلد تلاش کر لیا جائے گا، کسی کو امن و امان خراب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھوجووال سکول کے مین گیٹ پر اندھادھند فائرنگ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!