بھارت میں کشتی کے دوران گردن ٹوٹنے سے پہلوان ہلاک، ویڈیو وائرل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اتر پردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں کشتی کے دوران ایک پہلوان زمین پر گردن کے بل پٹخے جانے کے باعث موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے مراد آباد میں مقامی پہلوان ساجد اور اترکھنڈ سے آئے مہیش کے درمیان مقابلہ تھا۔ کشتی کے دوران ساجد نے مہیش کو زمین پر پٹخا جس سے اس کی گردن ٹوٹ گئی۔ ساجد نے گنتی پوری ہونے کے بعد مہیش کو جگانے کے لیے منہ کو ہلایا لیکن اس کے بعد مہیش اُٹھ نہ سکا۔ منتظمین نے مہیش کو کھڑا کرنے کی کوشش کی لیکن یہ کوشش ناکام ثابت ہوئی۔

پہلوان مہیش کو اسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق کردی گئی۔ لاش کو رشتے داروں کے حوالے کر دیا گیا تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ مہوش کی موت لڑائی کے دوران گردن ٹوٹنے کی وجہ سے ہوئی یا کسی اور وجہ سے ہوئی تھی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھارت میں کشتی کے دوران گردن ٹوٹنے سے پہلوان ہلاک، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!