بھارتی ایئر ایمبیولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔

ذرائع کے مطابق کلکتہ سے دوشنبے جانی والی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کروائی گئی۔ اس سے قبل بھارتی ایئر ایمبولینس کا سول ایوی ایشن سے ایمرجنسی لینڈنگ کیلئے رابطہ کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن نے بھارتی ائیر ایمبولینس کو ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت دے دی۔ جہاز میں ایندھن کی کمی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔ بھارتی ائیر ایمبولینس میں برطانوی مریض ڈاکڑ اور دو نرسیں سوار تھے۔ سول ایوی ایشن حکام نے معاملے سے برطانوی ہائی کمیشن کو بھی تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھارتی ایئر ایمبیولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!