ایپل نے آئی او ایس کا اپ گریڈ ورژن پیش کردیا

apple ios 15
Share

Share This Post

or copy the link

سان فرانسسکو: موبائل بنانے والے کمپنی ایپل نے آئی فون آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ پیش کردی۔

آئی فون نے دنیا بھر میں موجود صارفین کو یقین دہانی کرائی کہ نئی اپ ڈیٹ میں پرانے ورژن کی طرح خرابیاں نہیں ہوں گی اور یہ ماضی کے مقابلے میں زیادہ بہتر ثابت ہوگا۔ کمپنی نے صارفین کو ہدایت کی کہ وہ اسٹور سے آئی او ایس 15.2.1 آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرلیں، جس کا سائز ایک جی بی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی فون 14 پرو میکس میں بڑی تبدیلیاں،نئی خصوصیات جانیے

ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق آئی او ایس کے نئے ورژن میں میسج، فوٹوز اپ لوڈ اور کلاؤڈ کے مسائل کو دور کیا گیا ہے البتہ ایک تھرڈ پارٹی ایپ ’کار پلے‘ کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔ سب سے پہلے آئی فون کو ان لاک کریں پھر سیٹنگ کے آپشن میں جاکر جنرل سیکشن پر جائیں اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ سب سیکشن پر کلک کریں۔

یہاں پر صارف کو نئی اپ ڈیٹ نظر آئے گی، جس پر کلک کر کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے۔ اس بات کا دھیان رکھنا ضروری ہے کہ انسٹالیشن کے دوران فون کسی بھی وجہ سے بند نہ ہو لہذا چارجنگ فل کر کے ہی انسٹالیشن کریں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایپل نے آئی او ایس کا اپ گریڈ ورژن پیش کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!