ایشیا کے 100 بااثر ترین ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست جاری

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، ایمن خان اور گلوکارعاطف اسلم ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

فوربز نے رواں سال ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے۔

فہرست میں ان اسٹارز کو شامل کیا جن کے سوشل میڈیا پر نہ صرف لاکھوں کی تعداد میں فالوورز ہیں بلکہ ان فنکاروں نے کرونا کے دوران اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو عوام میں آگاہی پھیلانے کے لیے استعمال کیا۔ فوربز کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست میں پاکستانی فنکار ماہرہ خان، ایمن خان اور عاطف اسلم بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ماہرہ خان نے رواں سال اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو دماغی صحت کے مسائل، خواتین پر تشدد اور چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے استعمال کیا۔

عاطف اسلم نے رواں سال مئی میں کورونا وبا کے دوران لوگوں میں امید جگانے اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ’اسما الحسنیٰ‘ریلیز کیا تھا۔

ایمن خان اور ان کی جڑواں بہن منال خان انسٹاگرام پر اپنا کلودنگ برانڈ ایمن منال کلوزیٹ چلاتی ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایشیا کے 100 بااثر ترین ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!