پی ایس ایل7 کب شروع ہوگا، تاریخ کا اعلان ہوگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے مقابلے اگلے سال جنوری کے آخری ہفتے میں شروع کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا کی زیر صدارت پی ایس ایل سیون پر اجلاس جاری ہے جس میں پی ایس ایل سیون کے مقابلے جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ افتتاحی میچ کے لیے 25 جنوری اور 26 جنوری کو کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑی پندرہ جنوری سے آنا شروع ہوں گے جبکہ تمام ٹیموں کو 15 جنوری سے کراچی کے نجی ہوٹل میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ پی ایس ایل7 کے مقابلے 5 فروری سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے کا امکان ہے اور فائنل اسی میدان پر کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ تقریب 8 دسمبر کروانے کا فیصلہ ہوا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پی ایس ایل7 کب شروع ہوگا، تاریخ کا اعلان ہوگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!