پھالیہ: چھوٹے کسانوں اور زمینداروں نے شوگر ملز کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کےباعث گڑ کی تیاری کا عمل شروع کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ کے بیشتر دیہاتوں میں چھوٹے کسانوں اور زمینداروں نے بعض شوگر ملز مالکان کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کے بحث اپنے گنے کی فضل شوگر ملز کو دینے کی بجائے گڑ کی تیاری کا عمل شروع کر دیا ہے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 12 فروری 2021) ساٹ کاشتکار گڑ کی تیاری پیٹر انجن کے ذریعے کی جاتی ہے گڑ تیار کرنے کے لیئے مخصوص قسم کا بیلنا تیار کیا جاتا ہے جس کے زریعے گنے کا رس نکال کر ایک بڑے کڑاہ میں ڈال کر پکایا جاتا ہے اس موقع پر گنے کا چھلکا ہی بطور ایندھن کام کرتا ہے کڑاہ میں گنے کا رس جب پک کر تیار ہو جاتا ہے تو اس میں سوڈا ملا کر گڑ بنایا جاتا کے کاشتکار کہتے ہیں کہ گڑ کی آج بھی بڑی مانگ ہے

ساٹ گڑ کی تیاری کا عمل قدیم زمانے سے جاری ہے آج بھی بچے جوان بوڑھے اس کی تیاری میں بھر پور دلچسپی لیتے ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: چھوٹے کسانوں اور زمینداروں نے شوگر ملز کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کےباعث گڑ کی تیاری کا عمل شروع کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!