پھالیہ اور قادرآباد بازار میں 12 مختلف ناجائز منافع خور دکانداروں کو 74 ہزار روپے جرمانہ

phalia bazaar
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر محمد شاہد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد ممتاز بیگ نے اپنی ٹیم بلال احمد گوندل و دیگر کے ہمراہ پھالیہ اور قادرآباد بازار میں 12 مختلف ناجائز منافع خور دکانداروں کو مبلغ 74 ہزار روپے جرمانہ کیا اور متعدد کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شخص کو اشیائے خوردونوش سرکاری نرخ سے اوپر بیچنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جاسکتی۔

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 17مئی 2022) انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی واضح ہدایات کے مطابق پرائس کنٹرول کی سر گرمیاں باقاعدگی سے جاری ہیں جس میں 634دکانداروں کو مجموعی طور پر ستائیس لاکھ بیس ہزار پانچ سور وپے جرمانہ اڑتالیس سو سولہ انسپکشنز اور بارہ ناجائز منافع خوروں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر محمد ممتاز بیگ نے دکانداروں کو خبردار کیا کہ وہ ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں اور تمام اشیاء سرکاری نرخوں پر فروخت کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ اور قادرآباد بازار میں 12 مختلف ناجائز منافع خور دکانداروں کو 74 ہزار روپے جرمانہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!