پاکستان میں وَن پلس موبائل متعارف

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کی ایک بڑی موبائل فون ڈسٹری بیوٹرز کمپنی یونائیٹڈ موبائل نے ملک میں وَن پلس موبائل متعارف کر دیا ہے۔ وَن پلس موبائل فون اعلیٰ معیار کے فیچرز کے لیے جانا جاتا ہے۔ فی الحال، پاکستانی یہ فونز بیرون ملک سے خریدنے پر مجبور ہیں لیکن آفیشل لانچ کے بعد موبائل فونز آن لائن اور مخصوص دکانوں پر دستیاب ہوں گے۔

وَن پلس کے کون سے ماڈل لانچ کیے جا رہے ہیں؟ ان کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ اور دیگر اسمارٹ فونز کی موجودگی میں انہیں کیوں خریدا جائے؟ یونائیٹڈ موبائل کے ہیڈ آف بزنس ڈویلپمنٹ ان تمام سوالوں کے جوابات دے رہے ہیں۔

نوٹ: یہ ویڈیو یونائیٹڈ موبائل کے مالی تعاون سے پیش کی جارہی ہے، جو پاکستان میں ون پلس موبائل فونز کے آفیشل ڈسٹریبیوٹر ہیں۔ اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کو ون پلس موبائل کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے جو مارکیٹ میں موجود پروڈکٹز میں سے ایک ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کے فیصلے سے پہلے دی گئی معلومات کی خود سے تصدیق کریں۔ سماء ڈیجیٹل کا مہمان اسپیکر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان میں وَن پلس موبائل متعارف

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!