پاکستان اسٹاک مارکیٹ 46ہزار کی سطح عبور کرگئی، ڈالر کی قدر میں بھی کمی

PSE
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور ہوگئی جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی کمی دیکھی گئی۔

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے 1770 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ 44ہزار 444 کی سطح سے شروع ہوئی اور دوران ٹریڈنگ 45 ہزار پوائنٹس کے بعد 46ہزار 215 کی سطح پر پہنچ گئی۔ تقریباً ساڑھے تین فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوران ٹریڈنگ سرمایہ کاروں کی جانب سے اربوں روپے کے حصص خریدے گئے۔ دوسری جانب، انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی مسلسل گراوٹ دیکھی جا رہی ہے، ڈالر 1.57روپے کمی سے 183.11روپے کا ہوگیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان اسٹاک مارکیٹ 46ہزار کی سطح عبور کرگئی، ڈالر کی قدر میں بھی کمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!