ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کا جنون، چینی لڑکی کرین سے گر کر ہلاک

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ببیجنگ (تازہ ترین ۔ 28 جولائی 2021ء ) ٹک ٹاک کا جنون کم ہوا ہےاور نہ ہوا گا اس کے لیے چاہے نوجوانوں کو اپنی جان کی بازی بھی کیوں نہ ہارنا پڑے۔ چین کے صوبے ژیانگ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران نوجوان لڑکی 160 فٹ بلند کرین سے گر کر ہلاک ہوگئی۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے ژیانگ کے شہر قوذو میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بعد نوجوان لڑکی موت کا واقعہ پیش آیا، جہاں 23 سالہ ژاؤ کیومی نامی کرین آپریٹر کئی فٹ بلندی پر کھڑے ہوکر ویڈیو ریکارڈ کررہی تھی کہ اسی دوران بے دھیانی میں اس کا پاؤں پھسلا اور وہ نیچے گرگئی۔

رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ 20 جولائی کو پیش آیا تھا، متوفی کے اہل خانہ نے بیٹی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق ژاؤ ٹک ٹاک پر کافی مشہور تھی جس کے ٹک ٹاک پر 1 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور وہ اکثر اپنی ویڈیوز بناکر ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پر اپلوڈ کرتی تھی، حادثے کے روز بھی وہ ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک اس کا پاؤں پھسلا اور وہ 160 فٹ نیچے آگری۔

حادثے کے دوران بھی موبائل فون 23 سالہ لڑکی کے ہاتھ میں تھا جس کے باعث نیچے گرتے ہوئے بھی ویڈیو بنتی تھی۔سیلفی لیتے ہوئے یا ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے موت واقع ہونے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ 10 جولائی کو ہانگ کانگ میں 32 سالہ صوفیہ چینگ نامی لڑکی آبشار کے کنارے کھڑے ہوکر انسٹاگرام سیلفی لیتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ 20 جولائی کو پیش آیا تھا، متوفی کے اہل خانہ نے بیٹی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق ژاؤ ٹک ٹاک پر کافی مشہور تھی جس کے ٹک ٹاک پر 1 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور وہ اکثر اپنی ویڈیوز بناکر ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پر اپلوڈ کرتی تھی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کا جنون، چینی لڑکی کرین سے گر کر ہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!