مونگ: فور کور تاریں گلی اور گھروں کی چھتوں کوچھونے لگیں، حکام نوٹس لیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین مونگ کے محلہ بیوی انارہ کی جہاں پر چند ماہ پہلے فورکول تاریں ڈالی گئیں جوکہ زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے کھمبا الٹ گیا. تاریں گھروں کے چھتوں کو چھورہی ہیں اور گلی میں لٹک رہی ہیں جو کہ کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں. ممبر قومی اسمبلی امتیاز احمد چوہدری ایکسین نوٹس لے کر مسلہ کو حل کروایا جائے

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 29 جون 2021) مونگ کے محلہ بیوی انارہ میں کچھ ماہ پہلے فورکول تاریں تو ڈال دی گئیں پر تاریں کھمبا سمیت گلی میں الٹ گیا جس کی وجہ سے تاریں وزنی ہونے کی وجہ سے گلی میں سے گزرتے ہوئے رکشہ موٹر سائیکل سواروں کو چھو رہی ہیں متعلقہ لائن مین کو بات بات اطلاع دیتے اور واپڈا احکام کو شکائت کی مگر آج تک کسی واپڈا افسر بادشاہ نے دھیان نہ دیا.

ہماری ممبر قومی اسمبلی امتیاز احمد چوہدری، ایکسین واپڈا ، ایس ڈی او واپڈا سمیت دیگر متعلقہ افسران بالا سے مؤدبانہ اپیل ہے کے اس مسلہ کو حل کرواکر کلئیر کروایا جائے کسی بڑے سانحہ کا انتظار نہ کیا جائے پہلے ہی منڈی بہاوالدین سمیت دیگر محلہ جات میں ہر گلی میں لٹکتی تاروں سے عوام پریشان حال ہے جو کہ بہت سارے حادثات کا سبب بھی بن چکا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مونگ: فور کور تاریں گلی اور گھروں کی چھتوں کوچھونے لگیں، حکام نوٹس لیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!