مسلم لیگ ن نظریاتی گروپ کے رہنما ناصر علوی کی لندن میں میاں نواز شریف سے 1 گھنٹے تک ملاقات

nasir alvi
Share

Share This Post

or copy the link

مسلم لیگ ن نظریاتی گروپ کے رہنما ناصر علوی کی لندن میں میاں نواز شریف سے 1 گھنٹے سے زائد ملاقات ہوئی. جس میں منڈی بہاؤالدین کی سیاست کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 15 مارچ 2022) گفتگو کے دوران ناصر علوی نے ن لیگ کی مقامی قیادت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکنوں کے خلاف جھوٹے پرچے اور دھمکیوں کی سیاست کر رہے ہیں. جس پر میاں نواز شریف نے اسحاق ڈار کو مقامی قیادت کے روئیے کی مکمل تحقیقات کروانے اور ایکشن لینے کا کہا.

مزید تفصیلات کے مطابق ناصر علوی نے ایم پی اے حمیدہ وحیدالدین کا سلام اور خصوصی پیغام بھی میاں نواز شریف کو پہنچایا. اور میاں صاحب نے کہا کہ حمیدہ وحیدالدین میری بھتیجی ہیں اور میں دلی طور پر چاہتا ہوں کہ حمیدہ صاحبہ ضلع منڈی بہاؤالدین میں دھڑے بندی ختم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مسلم لیگ ن نظریاتی گروپ کے رہنما ناصر علوی کی لندن میں میاں نواز شریف سے 1 گھنٹے تک ملاقات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!