متحدہ عرب امارات کی پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت

featured
Share

Share This Post

or copy the link

دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دے دی۔

متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سے جاری بیان کے مطابق یو اے ای واپسی کے لیے سفر سے 14 دن پہلے ویکسین لگوانا ضروری ہے جبکہ سفری دستاویزات کے ساتھ ویکسین سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا۔

متحدہ عرب امارات کے سرکاری ملازمین، صحت اور تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والے افراد اور ٹرانزٹ مسافروں کو ویکسین سرٹیفکیٹ سے استثنیٰ حاصل ہوگا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
متحدہ عرب امارات کی پاکستان سمیت 6 ممالک سے اقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!