ماہ نور بلوچ کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کی سدا بہار اداکارہ ماہ نور بلوچ عید الاضحی کے موقع پر ٹی وی اسکرین پر نظر آئینگی گی۔

پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں شمار ہونے والی ماہ نور بلوچ ایک مرتبہ پھر مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑنے کے لیے ٹی وی اسکرینز پر نظر آئیں گی۔

ماہ نور بلوچ عید قربان پر نشر کی جانے والی ٹیلی فلم گھن چکر میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ نے شوٹنگ کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ معروف اداکار اعجاز اسلم کے ساتھ چند مناظر عکس بند کراتی دکھائی دیں۔

ماہ نوربلوچ نے اپنی تصویروں کے ساتھ ایک مختصرویڈیو بھی شیئرکی جس میں اداکارہ کے ہمراہ فیصل قریشی اوراعجازاسلم موجود ہیں۔

  

ٹیلی فلم کے سیٹ پر ماہ نور بلوچ کی لی گئی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر خاصا پسند کیا جارہا ہے جس میں وہ پہلے سے کہیں زیادہ حسین اور دلکش لگ رہی ہیں۔

یاد رہے اس سے 2 سال قبل بھی عید الاضحی کے موقع پر اداکارہ ماہ نور بلوچ ٹیلی فلم اپنی اپنی لو اسٹوری میں نظر آئیں تھی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ماہ نور بلوچ کا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!