رکن: کھیل کھیلنے پر جھگڑا، 18سالہ نوجوان قتل

Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال کے علاقہ رکن میں کھیل کے دوران جھگڑے پرایک نوجوان کھلاڑی قتل۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 19 فروری 2021) ملکوال کے علاقہ رکن میں عدنان رانجھا اور قاسم شاہ دیگر دوستوں کے ساتھ باڈی کھیل رہے تھے کہ اس دوران دونوں میں جھگڑا ہو گیا تاہم دیگر کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروا کے معاملہ رفع دفع کرا دیا لیکن قاسم شاہ کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا اور وہ گھر سے پسٹل لے کر میدان میں آیا اور عدنان رانجھا پر فائرنگ کردی.

جس سے عدنان شدید زخمی ہو گیا اسے ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستہ میں ہی دم توڑ گیا پولیس تھانہ گوجرہ نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال منتقل کر دی ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
رکن: کھیل کھیلنے پر جھگڑا، 18سالہ نوجوان قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!