دوبارہ وزیراعلیٰ بننے کی خواہش، عثمان بزدار ہاتھ کی لکیریں دکھانے لگے، ویڈیو وائرل

usman buzdar
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: عثمان بزدار دوسری مرتبہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھال پائیں گے یا نہیں؟ سابق وزیراعلیٰ اسمبلی ہال میں ہی پامسٹ کو ہاتھ دکھانے لگے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف سردار عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کی یاد ستانے لگی، عثمان بزدار کی قسمت میں دوبارہ وزیراعلیٰ بننا لکھا ہے یا نہیں، انہوں نے بجٹ اجلاس کے دوران ہی اپنی قسمت کا حال جاننے کیلئے سعدیہ سہیل کو ہاتھ کی لکیریں دکھا دیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو بجٹ اجلاس کے دوران اسمبلی میں موجود شخص نے اس وقت بنائی جب عثمان بزدار اجلاس میں وقفے کے دوران رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل کو اپنا ہاتھ دکھا رہے تھے۔ عثمان بزدار نے سعدیہ سہیل سے سوال کیا کہ ان کی قسمت میں دوبارہ وزیراعلیٰ بننا لکھا ہے یا نہیں؟ جس پر پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے سابق وزیراعلیٰ کو جواب دیا ’نہیں‘۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
دوبارہ وزیراعلیٰ بننے کی خواہش، عثمان بزدار ہاتھ کی لکیریں دکھانے لگے، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!