خواجہ سراؤں کا بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں خواجہ سراؤں نے بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر خواجہ سراؤں کے 25 سرکردہ رہنماؤں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی قیادت پر اعتماد کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں 3سال کے دوران کتنے افراد نےجنس تبدیل کروائی؟

پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں کے 25 سرکردہ رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے ہیں، جب کہ ان کے زیر سایہ رہنے والے خواجہ سرا بھی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں، پیپلزپارٹی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی ہے یہاں سب کے لئے یکساں مواقع ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
خواجہ سراؤں کا بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!