usa visa

امریکا نے پاکستانیوں کے ویزا کیلیے بعض کیٹگریز میں انٹرویو کی شرط ختم کردی

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے نے مخصوص ویزا کیٹگری کے حامل پاکستانی شہریوں کو انٹرویو سے مستثنیٰ قرار دینے کا اعلان کردیا۔ سفارت خانے کے مطابق ان درخواست گزاروں میں ایف (اسٹوڈنٹ) ویزا، تعلیمی پروگراموں میں جے (ایکسچینج وزیٹر) ویزا، مزید پڑھیں