Syed Raza Safdar Kazmi District Police Officer Mandi Bahauddin

سید رضا صفدر کاظمی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین تعینات

سید رضا صفدر کاظمی کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منڈی بہائوالدین کو جرائم سے پاک کرکے دم لینگے. پھالیہ (نامہ نگار )ایس ایس پی مزید پڑھیں