summer vacations

ہیٹ ویو کا خدشہ؛ تعلیمی اداروں میں پرائمری کلاسز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہیٹ ویو کی شدت کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پرائمری کلاسز بند کرنے اور چھٹی سے اوپر کلاسز کا دورانیہ کم کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں