road

ست سرا تا ڈسٹرکٹ جناح پبلک سکول سڑک کی از سر نو تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے ست سراچوک تا ڈسٹرکٹ جناح پبلک سکول سڑک کی از سر نو تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا،ڈپٹی کمشنر نے فیتہ کاٹ مزید پڑھیں