پھالیہ : تھانہ قادرآباد کے علاقے سیدہ شریف میں سر کٹی لاش برآمد . لاش گندم کی کٹائی کے موقع پر سامنے آئی ، پولیس
پھالیہ : لاش کافی دن پرانی ہے لاش کا سر بھی موجود نہیں مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی.لاش کی صورت حال اس طرح کی ہے کہ شناخت کرنا مشکل ہے. پولیس تھانہ قادر آباد نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے.
منڈی بہاؤالدین کا نوجوان کراچی میں بے دردی سے قتل، لاش کمبل میں لپیٹ کر پھینکی گئی
رپورٹ محمد شہباز مغل پھالیہ