muhammad khan bhatti

ساہیوال ویٹرنری یونیورسٹی کی تعمیر کا فنڈ منڈی بہاؤالدین کی گلیوں پر خرچ ہوگا

کل وزیر اعلٰی پنجاب کے آبائی شہر گجرات کو کالجز کی اسکیموں سے 2 کروڑ کے فنڈ نکال کر منتقل کیے گئے اور آج یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے مختص 13 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈ وزیر اعلٰی پنجاب مزید پڑھیں