شیروں کے شہر منڈی بہائوالدین کا ایک اور اعزاز. منڈی بہائوالدین کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے کورس میں آل پنجاب سہالہ کالج ٹریننگ سنٹر میں اوور آل فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی. ایڈیشنل آئی جی پنجاب نے اعزازی شیلڈ، اعزازی تلوار و نقد کیش انعام سے نوازا
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 4جون 2022) حافظ محمد وقاص سکنہ چک نمبر 06 کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے کورس میں آل پنجاب سہالہ کالج ٹریننگ سنٹر میں اوور آل فرسٹ پوزیشن جبکہ Law میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کر لی.
کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب غلام رسول زاہد نے انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان کیطرف سے اعزازی شیلڈ/اعزازی تلوار و نقد کیش انعام سے نوازا۔ مالک کائنات بھائی کو مزید عزتوں سے نوازے آمین