riaz asghar chaudhary

سابق چیئرمین وسابق ضلع ناظم ریاض اصغر چوہدری کی وزیر اعلی سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے لاہورشگاگو سسٹر سٹی کمیٹی کے سابق چیئرمین وسابق ضلع ناظم منڈی بہاؤالدین ریاض اصغر چوہدری اور لاہورشگاگو سسٹر سٹی کمیٹی کے ممبر و مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ق رانا شیراز حفیظ کی ملاقات مزید پڑھیں