منڈی بہاءالدین: مونگ نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد، ریسکیو ذرائع
منڈی بہاءالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 20 اگست 2022) عینی شاہدین کے مطابق نوجوان بھینسں چرا رہا تھا کہ بھینسوں کو مونگ والی نہر میں لے گیا اور وہی پر نہر میں ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 منڈی بہاءالدین نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے نکال لیا
یہ بھی پڑھیں:ملکوال: نہر سے لڑکی کی تشددذرہ لاش برآمد، پولیس