we love Mandi Bahauddin

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل منڈی بہاءالدین شمشاد حسین کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن روالپنڈی مقررکردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)شمشادحسین کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجنل آفس راولپنڈی تعینات کردیاگیا. حکومت پنجاب نے گریڈ17کے افسر ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شمشادحسین کو ریجنل آفس راولپنڈی میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن مقررکردیا۔