Shafqatabad: Rape of a 10-year-old child by influential accused

شفقت آباد: بااثر ملزمان کی 10 سالہ بچے سے زیادتی، 1 ملزم گرفتار

منڈی بہاؤالدین ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ شفقت آباد میں ملزمان کی 10 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی. متاثرہ بچے کو لیکر تھانے اور ہسپتال کے چکر لگارہے ہیں ۔کوئی شنوائی نہیں.بچے کا تاحال میڈیکل نہ ہوسکا۔والدین پریشانی میں مبتلا مزید پڑھیں