42 days of ramadan

نگہبان رمضان پیکج کے تحت اب تک 22 ہزار 500 تھیلے تقسیم کئے جا چکے ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ”نگہبان رمضان پیکج” کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں مستحق خاندانوں میں گھر گھر راشن بیگز تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک ضلع بھر میں مجموعی طور پر مفت مزید پڑھیں