rain water on road

محکمہ موسمیات نے بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس کے علاوہ کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان مزید پڑھیں