Pheasant hunting allowed for 2 months in most districts of Punjab

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیتر کے شکار کی 2 ماہ کی اجازت

تفصیلات کے مطابق پنجاب وائلڈ لائف نے آئندہ سال یکم دسمبر سے 31 جنوری تک تیتر کے شکار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ درست شوٹنگ لائسنس والے شکاریوں کو صرف اتوار کو ان علاقوں میں تیتروں کا شکار کرنے مزید پڑھیں